Talim top banner

Department of Ta‘lim
Ahmadiyya Muslim Jama‘at Canada

Competition Number: TL0716

Qualifications: Lecturers

Deadline: July 15, 2016

 

  1. Minimum Masters Degree. Preference will be given to Ph.D.

  2. Minimum Waqf (dedication) for three years.

  3. Must have in-depth knowledge and understanding of Islam and Ahmadiyyat, its history, theology and beliefs.

  4. Fluency in some or all of following languages (subject to job requirements): spoken and written Urdu, Arabic and English.
    Hard working with a positive attitude and the ability to work as part of a team.

  5. Previous teaching experience at a college or University will be an asset.

Duties will include preparing and delivering lectures and tutorials, preparing and marking assignments, tests and examinations; responding to student inquiries; maintaining regular office hours; and invigilating tests and examinations. The successful candidate would be expected to mentor students as well as liaise between students, parents and school admin.

Procedure of applications:
Applications will be accepted until July 15, 2016 or until a suitable candidate is found. Application forms are available at the Ta`lim website (www.talim.ca). Interested female members should submit completed application forms with a covering letters indicating the above competition number, their resumes, a statement of teaching philosophy and interests, evidence of teaching effectiveness, and the names and telephone numbers of three referees

Apply Now

قابلیت کا معیار ۔ لیکچرار

Competition Number : TL0716

  • (کم ازکم ماسٹرز (پی ایچ ڈی کو ترجیح دی جائے گی)
  • کم ازکم تین سال کیلۓ وقف کرنا ہوگا
  • اسلام اور احمدیت کے عقائد اور دینی تعلیم پر مکمل عبور ہو۔
  • باپردہ، اعلیٰ کردار و اخلاقی معیار، قا ئدانہ صلاحیت کی حامل، وقت کی پابند اور سنجیدگی اور با قاعدگی سے اپنے وقف کی میعاد پوری کرنے والی ہوں۔
  • اردو، انگلش اور عربی زبان پر (کام کی نوعیت کے اب ب سے)عبور ہو۔
  • کمپیوٹر استعمال کرنے کی قابلیت ہو۔ مائکروسافٹ آفس (مائکروسافٹ ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ وغیرہ )پر مکمل عبورہو۔ کالج یا یونیورسٹی میں تدریسی اور انتظامی تجربہ رکھنے والی امیدوارں کو ترجیح دی جائے گی۔

:خصوصی مہارت

روزمرہ کے امورمیں نظم و ضبط، ہدایات، منصوبہ بندی، پاسی اور ِ انکی معاونت اور نظر دینا اور پروگرامز ترتیب پروجیکٹ اور ، کار لانا ٔ طریقہ کارکو بروے ثانی کرنا؛ تعلیمی پروگرامز پر صوبائی معیار کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نظرِ ثانی کرنا scheduling اور ردوبدل تجویز کرنا نصاب کی تدریس، اسٹاف کی بھرتی، اساتذہ کی ، اساتذہ کے تربیتی ،معلومات اور مواد کا تجزیہ کرنا ،تربیت اورتعلیمی قابلیت کا تجزیہ کرنا تعلیم آفس، والدین اور اساتذہ کے مابین ،نصاب اور رپورٹس کی تیاری پر نظرِ ثانی کرنا تعلیمی اور نصابی طریقہ کار کا جائزہ لینا۔ ، رابطہ رکھنا

:اضافی قابلیت

اچھی ،بینی باریک ، فیصلہ ِقوت ، عملہ کو ہدایات ، بجٹ کی منصوبہ بندی علم کا ذوق۔ ِحصول اور مسلسل یاد داشت

Ahmadiyya Muslim Jama‘at Canada Inc.

©Copyright -2017  |