Talim top banner

Department of Ta‘lim
Ahmadiyya Muslim Jama‘at Canada

Competition Number: AS0715

Qualifications: Secretary

Deadline: July 15, 2015

  1. Minimum Three Years College Diploma,  Preference will be given to Bachelor Degree holders.  
  2. Minimum waqf (dedication) for three years. Must have very good knowledge and understanding of Islam and Ahmadiyyat, its history, theology and beliefs.
  3. Fluency in spoken and written English and Urdu. Computer Literate. Must have proficiency in Microsoft Office (Word, Excel, PowerPoint, Outlook, Access). Must be able to type efficiently  in English and Urdu with high accuracy.
  4. Previous secretarial experience will be an asset.

High standard of Purdah, excellent character and high moral standard. Must be highly organized and able to work on multiple task with tight deadlines. Must have knowledge of finance systems and banking. Experience of website maintenance and graphic design will be an asset.
Must be able to work closely with Principal, Vice Principals, Teaching Staff and students.

Interested Lajna members should submit completed application form, a covering letter indicating the above competition number; their resume and the names of three referees.

Apply Now

قابلیت کا معیار ۔ سیکریٹری

Competition Number : AS0715      

کم ازکم تین سالہ کالج کا ڈپلومہ، بیچلرز ڈگری والیوں کو ترجیح دی جائے گی۔

کم ازکم تین سال کیلۓ وقف کرنا ہوگا

اسلام اور احمدیت کے عقائد اور دینی تعلیم پر مکمل عبورحاصل ہو۔باپردہ، اعلیٰ کردار و اخلاقی معیار، قا ئدانہ صلاحیت کی حامل، وقت کی پابند اور سنجیدگی اور با قاعدگی سے اپنے وقف کی میعاد پوری کرنے والی ہوں۔اردو اور انگلش زبان پر   مکمل عبور حاصل ہو۔کمپیوٹر استعمال کرنے کی قابلیت ہو۔اردو   اور انگلش میں روانی سے ٹا ئپ کرنا جانتی ہوں۔ مائکروسافٹ آفس کے تمام پروگرامزمیں کافی مہارت کی حامل ہوں۔ بیک وقت مختلف کام مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی اہلیت ہو ۔ بینکینگ اور فنانس کا تجربہ ہو۔ ویب سائٹ اور گرافک ڈیزائن کا تجربہ کارآمد ہوگا۔ امیدوار پرنسپل، وائس پرنسپلز، اساتذہ اور طلباء کے ساتھ باہمی تعاون کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت اور جذبہ رکھتی ہوں۔ دلچسپی رکھنے والی لجنہ ممبرات سے درخواست ہے کہ تعلیم ویب سائٹ پر موجود درخواست فارم کو پر کرکے اپنی اسناد کی کاپی کے ساتھ مندرجذیل پتہ پر اپنی درخواست

جلد از جلد بھجوائیں۔ وصول ہونے والی درخواستوں پر 15 اگست سے غور شروع ہوگا۔ درخواستیں اسامی پر ہونے تک قبول کی جائیں گی۔

 

Ahmadiyya Muslim Jama‘at Canada Inc.

©Copyright -2017  |